مانو فاصلاتی طرز تعلیم کےداخلوں کی تاریخ میں توسیع

مانو فاصلاتی طرز تعلیم کےداخلوں کی تاریخ میں توسیع

ممبئی:10؍نومبر
پریس ریلیز
مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے فاصلاتی طرزتعلیم میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے تاکہ جو طلبا کسی وجہ سے اب تک داخلہ نہیں لے سکے تھے وہ بھی داخلہ لے لیں، داخلیں دوبارہ 5 دسمبر تک جاری ہیں جس کے تحت طلبا بی.اے. ایس.سی اور ایم.اے. اردو، انگریزی، تاریخ کے ساتھ ساتھ DJMC جرنلزم اینڈ ماس کمیونیکیشن، ٹیچ انگلش وغیرہ کورسس میں بھی داخلہ لے سکتے ہیں جس میں آپ کو فیس کے ساتھ مزید 200 روپے بطور لیٹ فی ادا کرنا لازمی ہوگا طلبا جلد از جلد فارم پور کرکے جمع کرنے کی فکر کریں تاخیر سے آنے والے طلبا کو داخلہ نہ ملنے کی صورت میں اسٹڈی سینٹر ذمہ دار نہیں ہوگا، پریشانی سے بچنے کے لئے طلبا جلد از جلد باندرہ اسٹڈی سینٹر070، باندرہ نیشنل گرزس اسکول اینڈ جونئیر کالج،ایچ. ڈی. ائی. ایل ٹاور کے سامنے، نزد باندرہ کورٹ، پروفیسر انند کانیکر مارگ، اسٹیشن روڈ، باندرہ (ایسٹ) ممبئی سے رابطہ قائم کریں
022-26474019 / 26475522.
کو آرڈ نیٹر 070 باندرہ اسٹڈی سینٹر / احسانات گروم آف ایجوکیشن




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *