تھائی لینڈ کی غار کو میوزیم میں تبدیل کیا جائے گا

تھائی لینڈ کی غار کو میوزیم میں تبدیل کیا جائے گا

میسوئی،11جولائی (رائٹر) تھائی لینڈ حکومت اس ایک غار کو میوزیم میں تبدیل کرے گی جس میں دو ہفتہ سے زائد وقت تک پھنسے رہنے کے بعد اسکول فٹبال ٹیم کے 12جونےئر کھلاڑیوں اور اس کے کوچ کو نیوی سیل نے بین الاقوامی غوطہ خاروں کی مدد سے طویل جدوجہد کے بعد آخر کار منگل کو بحفاظٹ نکال لیا تھا۔
اس واقعہ نے پوری دنیاکی توجہ کھینچی تھی۔

کھلاڑیوں اور کوچ کو غارسے باہر نکالنے کی مہم کے سربراہ نورونگساک اوسٹانکورن نے آج یہاں پریس کانفرنس میں یہ اطلاع دی