نکاح کے احکام و مسائل پر محاضرہ

نکاح کے احکام و مسائل پر محاضرہ

ممبئی : 10 اگست (بصیرت نیوز سروس)

آئیے مسلم پرسنل لا سیکھیں کے نام سے سلسلہ وار محاضرہ کا چوتھا عنوان نکاح کے احکام ومسائل ہے، اس عنوان پر قاضی و مفتی محمد فیاض عالم قاسمی بلال اسکول نزد بلواس ہوٹل مولانا شوکت علی روڈ، گرانٹ روڈ ممبئی میں مورخہ 12 اگست 2018 روز اتوار کو بعد نماز مغرب محاضرہ دیں گے، جس میں بتایاجائےگا کہ نکاح کرنے کی شرائط کیا ہیں، اور اس کا طریقہ کیا ھے، موبائل فون، انٹرنیٹ کے ذریعہ نکاح کس طرح کیاجائے، کورٹ میریج کی حیثیت کیاھے، نکاح نامہ بنوانے اور رجسٹریشن کروانے کے کیا فوائد ہیں، کن عورتوں یا مردوں سے نکاح جائز ھے اور کن سے نہیں وغیرہ، ایسے اہم مسائل پر آسان زبان میں تفصیلی محاضرہ (Lecture)دیاجائےگا۔ عوام الناس سے شرکت کی درخواست ھے۔مزید معلومات کے لئے قاضی صاحب سے مندرجہ ذیل نمبر پر

رابطہ کیا جا سکتا ہے : 8080697348