اشتہارات
اشتہارات کی پالیسی
بصیرت آن لائن ایک بین الاقوامی نیوز پورٹل ہے۔ ادارے نے اشتہارات کے لئے ہوم پیج پرباقاعدہ جگہ مخصوص رکھی ہے تاکہ دنیا بھر میں پھیلے ہوئے قارئین اور سامعین کرام اس سے مستفید ہو سکیں۔ بصیرت آن لائن پراشتہارات شائع کرنے کے لئے جو شرائط مرتب کی گئی ہیں وہ درج ذیل ہیں۔
تمام اشتہارات نیک نیتی سے شائع کئے جاتے ہیں تاہم تکنیکی یا مواصلاتی خرابی کے باعث کسی بھی غلطی کا ادارہ ذمہ دار نہیں ہو گا۔
انتظامیہ کسی اشتہار کے غیر حقیقی ہونے سے متعلق کوئی ذمہ داری نہیں لیتی۔
تمام اشتہارات ہفتہ، ماہانہ اور سالانہ بنیادوں پر بک کرائے جا سکتے ہیں۔
ایڈورٹائزنگ ایجنسیاں اشتہارات کی ڈیزائینگ کی خود ذمہ دار ہوں گی۔
غلط اشتہار شائع ہونے کی صورت میں تین دن کے اندر اندر تحریری شکایت درج کرنا ضروری ہے ورنہ ادارہ ذمہ دار نہ ہو گا۔
تمام اشتہارات کی بکنگ ایڈوانس ادائیگی یا پوسٹ ڈیٹیڈ چیک کے ذریعے ہو گی۔
تمام کاروباری لین دین ہندوستانی کرنسی کے ذریعے کی جائے گی۔
اشتہارات کے سائز میں تبدیلی نہیں ہو گی اور اشتہارات کی زبان سنجیدہ اور کاروباری ہو گی۔
اگر کسی وجہ سے کوئی اشتہار شائع ہونے سے رہ گیا تو ادارہ اس کو دوسرے دن شائع کرنے کا مجاز ہو گا۔
ادارہ کسی بھی اشتہار کو روکنے کا مجاز ہو گا۔ مشتہرین سے پیشگی اجازت لینے کا پابند نہیں ہو گا۔
تمام اشتہارات براہ راست ہیڈآفس، ای میل یا ہمارے نامہ نگاروں کے ذریعے بک کرائے جا سکتے ہیں۔
Package ( Home Page )
Duration Full Banner Half Banner
01 Month 10000INR 5500INR
03 Month 25000INR 12000INR
06 Month 40000INR 22000INR
12 Month 65000INR 34000INR
اس کے علاوہ ہوم پیج پرمختلف سائز میں اشتہارات کی شرح اس طرح ہے:
Duration Size: 120X600Px Size: 250x250Px Size: 336x250Px
01Month 3000INR 5000INR 7000INR
03Month 7500INR 12000INR 17500INR
06Month 15000NR 22000INR 30000INR
12Month 24000INR 40000INR ٰ49000INR
اس کے علاوہ ہوم پیج پراشتہارات مشتہرکی خواہش کے مطابق مناسب قیمت پرلگایاجائے گا۔
بوقت ضرورت اشتہارات کی شرحوں میں تبدیلی کا حق ادارہ کو ہوگا ۔