Baseerat Online News Portal

پالیسی

ہماری پالیسی

جملہ حقوق بحق بصیرت آن لائن محفوظ ہیں۔
بصیرت آن لائن، خبریں مختلف نیوز ایجنسیوں کے تعاون سے شائع کرتا ہے اورملک وبیرون ملک میں پھیلے ہوئے اپنے نامہ نگاروں،تجزیہ نگاروں اور کالم نویسوں سے حاصل شدہ مواد بھی پیش کرتا ہے۔
بصیرت آن لائن پر تمام مواد کافی غوروخوض اور تحقیق وتفتیش کے بعد پیش کیا جاتا ہے تاہم ادارہ کسی قسم کی تکنیکی یا مواصلاتی غلطی کا ذمہ دار نہیں ہو گا۔
بصیرت آن لائن اپنے نیٹ ورک کا کوئی بھی مواد دیگر اداروں کو شائع کرنے کیلئے دے سکتا ہے۔
بصیرت آن لائن پر شائع ہونے والا کسی قسم کا مواد کوئی بھی ادارہ بغیر اجازت کے شائع کرنے کا حق نہیں رکھتا ہے۔ لیکن اگر بوقت ضرورت شائع کرناچاہے تو ادارہ کو مطلع کردے اور ساتھ میں مضمون یا خبر کے نیچے بصیرت کاحوالہ(بصیرت فیچرس،بصیرت نیوزسروس) ضرور نوٹ کریں۔ بغیرحوالے کے کسی مواد کی اشاعت یہ صحافتی بددیانتی اور غیراخلاقی حرکت شمارکیاجائے گا۔
بصیرت آن لائن پر شائع ہونے والے کسی ایسے مواد اور اس میں کسی ایسی خطا کا ذمہ دار نہیں ہو گا جو قارئین کرام کی طرف سے ارسال کردہ ہو۔ ادارے کا اپنے قارئین کرام کی رائے سے متفق ہونا بھی ضروری نہیں۔
بصیرت آن لائن پر شائع ہونے والے کسی بھی قسم کے مواد کوادارہ بغیر اطلاع دیئے کسی بھی وقت ختم کر سکتا ہے یا اس میں ترمیم کر سکتا ہے۔
بصیرت آن لائن اپنی ادارتی اور تکنیکی پالیسی میں کسی طرح کی بھی ترمیم وتبدیلی کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
بصیرت آن لائن کسی بھی ناگہانی صورت یاتکنیکی خرابی کے باعث اطلاع دیئے بغیر سروس روک سکتا ہے۔
بصیرت آن لائن ہندوستان کے آئین اورتمام قوانین کا پابند ہے۔