ہندوستان

مولانامحمدولی رحمانی کے تعلق سے وائرل خبر افواہ

مونگیر25مارچ(بی این ایس )
سوشل میڈیا پر امیر شریعت بہاراڈیشہ وجھارکھنڈ مولانامحمد ولی رحمانی (جنرل سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ) کے تعلق سے جوخبروائرل کی جارہی ہے وہ شرپسندوں کی جانب سے پھیلائی جارہی افواہ ہے۔ خانقاہ رحمانی سے حافظ امتیاز رحمانی نے نمائندہ کو بتایاکہ ’’حضرت امیر شریعت کے تعلق سے پھیلائی جارہی خبرجھوٹ پر مبنی ہے اور شرپسند عناصر کی جانب سے گمراہ کرنے کی کوشش ہے ، الحمد اللہ حضرت خیر وعافت سے ہیں‘‘۔

Tags
Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker