نوائے خلق

مولانا عاشق الٰہی میرٹھیؒ سے متعلق مواد کی فراہمی

باذوق قارئین جانتے ہیں کہ اکابرِ علماے دیوبند میں جن لوگوں کی خدمت کے اعتراف میں صرفِ نگاہ سے کام لیا گیا ان میں صاحبِ ’تذکرۃ الرشید‘ و ’تذکرۃ الخلیل‘ حضرت مولانا عاشق الٰہی میرٹھیؒ کی ذاتِ گرامی بھی ہے۔اسی کے پیشِ نظر ’الفلاح اسلامک فاؤنڈیشن، ممبئی، انڈیا‘ نے حضرت موصوف کی حیات اور کی سوانحی خدمات پر مبسوط کتاب شائع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، لیکن اس کے لیے مواد کی عدم فراہمی کا مسئلہ درپیش ہے۔ ان سے اگلے اور پچھلے لوگوں کے بارے میں تو خاصا کام ہوا ہے لیکن موصوفؒ کو بالقصد یا بلا قصد فراموش کر دیا گیا۔
اس لیے ہم اپنے باذوق قارئین سے التماس کرتے ہیں کہ وہ اس نیک اور علمی کام میں کسی طور بھی تعاون کر سکتے ہوں تو ضرور شکریے کا موقع دیں۔آپ حضرات درجِ ڈیل ای میل آئی ڈی یا فون نمبر پر راطبہ کر سکتے ہیں:
09022278319
afif.in2008@gmail.com
ندیم احمد انصاری
(ناظمِ ادارہ)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker