ہندوستان

2015کے سوالاکھ کروڑپیکیج کاابھی بہارکوانتظار:کیرتی آزاد

نئی دہلی13مئی(بی این ایس )
مودی کے بیس لاکھ کروڑوالے اعلان پرکانگریس لیڈر کیرتی آزادچٹکی لینے سے نہیں چوکے۔بی جے پی میں رہنے کے بعدگزشتہ عام انتخابات کے دوران ہی کانگریس میں شامل ہوئے کیرتی آزاد نے ایک ٹویٹ کرکے پی ایم پر نشانہ لگایاہے۔ اپنی ٹویٹس میں سابق ایم پی کیرتی آزادنے لکھاہے کہ2015 میں اعلان کیے گئے1.25 کروڑ روپے کے پیکیج کا بہار والے آج بھی انتظار کر رہے ہیں ۔لگتا ہے یہ کہیں راستے میں پھنس گیاہے۔ یقین نہ ہو تو نریندر مودی جی کے ساتھی نتیش کمارجی سے قسم کھلا کرپوچھ لیں۔ْ اب 20 لاکھ کروڑ روپے دینے کی بات کی ہے۔

Tags
Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker