Baseerat Online News Portal

راہل گاندھی کے انتخاب کو منسوخ کرنے کی درخواست پردو ہفتوں کے بعدسماعت

نئی دہلی10جون(بی این ایس )
وائناڈسے راہل گاندھی کاالیکشن منسوخ کرنے کے لیے دائردرخواست پر سپریم کورٹ 2 ہفتوں کے بعد سماعت کرے گا۔کیرالا کی سریتا نائر نے وایناڈ حلقہ سے راہل گاندھی کے انتخاب کوچیلنج کیا ہے۔ کیرالہ ہائی کورٹ پہلے ہی اس انتخابی درخواست کو مسترد کرچکی ہے ، جس کے بعد یہ عرضی سپریم کورٹ میں داخل کردی گئی ہے۔ درخواست گزار نے سپریم کورٹ سے دو ہفتوں کا وقت مانگا تھا۔ عدالت نے سماعت دو ہفتوں کے لیے ملتوی کردی ہے۔

You might also like