مسلم دنیا

بیت لحم میں صہیونی آبادکاروں نے حملہ کرکے فلسطینی بچے کوزخمی کردیا

آن لائن نیوزڈیسک
مغربی کنارے میں بیت لحم ضلع میں الخضر قصبے میں اسرائیلی آبادکاروں کے حملے میں فلسطینی بچہ زخمی ہو گیا۔مقامی ذرائع کے مطابق اسرائیلی آبادکاروں کے ایک گروہ نے 15 سالہ  وادی صلاح پر اسکے گھر کے قریب حملہ کیا۔انہوں نے کہا کہ آبادکار سڑک کے قریب صلاح کا پیچھا کیاگیا اس کو دھکے دئیے گئے اور اس پر وحشیانہ تشدد کیا گیا۔لڑکے کے جسم کے مختلف حصوں پر زخم آئے۔الخضر مغربی کنارے میں اسرائیلی حملوں سے سب سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں سے ایک ہے۔

Tags
Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker