مسلم دنیا

سال رواں مناسک حج کی ادائیگی ہوگی!سعودی عرب کا بڑا اعلان

22 جون ریاض العربیہ نیوز،

وزارت حج سعودی عرب نے ایک بڑا اعلان کیا ہے کہ سال رواں حج کا انعقاد کیا جائے گا لیکن حجاج کی تعداد محدود ہوگی ۔ احتیاطی تدابیر کے تحت عمر داز افراد کو اجازت نہیں رہے گی ۔حجاج کی صحت سے متعلق خصوصی توجہ دی جائے گی ۔

سعودی نیوز ایجنسی العربیہ کے مطابق سعودی عرب میں مقیم مختلف ممالک کے خواہشمند افراد کو حج کی اجازت دی جائے گی ۔تاہم بیرونی ممالک کے خواہشمند عازمین حج اس سال حج نہیں کرسکیں گے ۔مناسک حج جو اس سال جولائی کے آخر میں شروع ہونے والا ہے کورونا وائرس کی عالمی وباء کے پیش نظر سعودی عرب نے مارچ میں عام  مسلمانوں کو مشورہ دیا تھا کہ وہ اپنے حج کے ارادے کو ترک کردیں ۔

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker