Baseerat Online News Portal

لاک ڈاؤن کے پالن نہیں کرنے والے کو کاٹا گیا چلان

حاجی پور:12؍جولا’ی( عبدالواحد)مہوا اسمبلی حلقہ کے تمام راہوں پر پولس انتطامیہ دکھے چاک و چوبند لاک ڈاؤن نافذ کے پالن نہیں کرنے والے کو کاٹا گیا چلان واضح ہو کہ ضلع ویشالی مجسٹریٹ اودیتا سنگھ اور ویشالی پولس انتطامیہ انچارج پوسکر آنند کے اعلان کے مطابق ۱۱ جولائی سے لیکر ۱۶ جولائی تک ضلع ویشالی میں کرونا وائرس ماہماری کو بڑھتے دیکھ ضلع ویشالی میں لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے اس کو ہر ممکن کامیاب کرنے کے لئے پولس انتطامیہ سرگرمیوں کے ساتھ راہوں پر چلنے والے راہ گیر کو بطور احتیاط چیک کر حکم اور آئین کے خلاف ورزی کرنے والے کو سیدھا چلان کاٹا گیا وہیں نئی نسل کے بچے کو دنڈ کے طور پر کان پکر کر اٹھک بیٹھک بھی کرائ گئی اس طرح دوسرا دن بھی لاک ڈاؤن ضلع ویشالی میں میں کامیاب رہا۔

You might also like