Baseerat Online News Portal

شاہین ایجوکیشنل اینڈ ریسرچ فاؤنڈیشن نے آسام سیلاب متاثرین کو 50, ہزار کے  کھانے پینے کا سامان تقسیم کئے،

شاہین ایجوکیشنل اینڈ ریسرچ فاؤنڈیشن نے آسام سیلاب متاثرین کو 50, ہزار کے  کھانے پینے کا سامان تقسیم کئے،

 

 

شاہین ایجوکیشنل اینڈ ریسرچ فاؤنڈیشن نے دو دنوں (پیر اور منگل)کو آسام کے سیلاب متاثرین ضلع ،دھوبری،گولپارہ،اور سلمارا، میں کل 50,ہزار کے کھانے پینے کے سامان تقسیم کئے،ہر آدمی کو 5,کیلو چاول 2,کیلو آلوں اور 500, گرام دال تقسیم کئے ،آسام کے گولپاره ضلع میں کھانا بنانا سیلاب متاثرین کے لئے مشکل ہے،اسلئے ایک اسکول کے چھت پر شاہین ایجوکیشنل اینڈ ریسرچ فاؤنڈیشن کے کارکنان، ارشاد،اجمل، اور نوشاد  ،کی نگرانی میں کھانا بناکر روزانا کشتی کے ذریعے سیلاب متاثرین کو کھانے کی تھیلیاں تقسیم کی جا رہی ہے، سیلاب متاثرین کو مدد کے لئے شاہین ایجوکیشنل اینڈ ریسرچ فاؤنڈیشن نے بینک اکاؤنٹ،

 

(Union Bank Off India

 

A/c No_554001010050540

 

IFSC Code_UBIN0555401 یا google pe 7729843052)

 

جاری کیا ہے،تاکہ سیلاب متاثرین کی زیادہ سے زیادہ مدد ہو سکے ،سوال سیلاب متاثرین کا عیدالاضحٰی  منانے کا بھی ہی،ایک طرف کورونا کی قہر،تو دوسری طرف سیلاب کی لہر ہے،اس خوفناک سیلاب سے ہزاروں کی موتیں تو لاکھوں بے گھر ہو چکے ہیں،بھوکے پیاسے زندگی گزارنے پر مجبور سیلاب متاثرین کی مدد کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے.

You might also like