Baseerat Online News Portal

سیلاب کے پانی میں غرقاب نوجوان کی لاش برآمد ،

سیلاب کے پانی میں غرقاب نوجوان کی لاش برآمد ،

رفیع ساگر،( بی این ایس)


جالے۔۔ سمری بردی پور سڑک کے تریموہان کٹاو کے قریب سیلاب کے پانی میں غسل کے دوران غرقاب شدہ طالب علم سڑھواڑہ باشندہ پروین کمار داس کی لاش بدھ کو گاوں والوں کی مدد سے برآمد کرلیا گیا ہے۔ واقعہ کے بعد مشتعل گاوں والوں نے سڑک جام کر آمد ورفت متاثر کر دیا۔ موقع پر پہونچے سمری تھانہ صدر ہری کشور یادو نے لاش کو تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے دربھنگہ ڈی ایم سی یچ بھیج دیا وہیں انہوں نے بتایا کہ لواحقین کو سرکاری امداد دلانے کی بھی پوری کو شش کی جائے گی۔موقع پر ممتا دیوی ، راجیش چودھری ، راہل جھا نے بھی گہرے صدمے کا اظہار کیا

You might also like