Baseerat Online News Portal

سنگھواڑہ تھانہ کے کرونی وارڈ 9 دھنیا ٹولہ باشندہ محمد عثمان نداف کے بیٹے 28 سالہ محمد چاند نداف کی لاش گاؤں کے مغربی تیلیا گاچھی میں آم کے درخت سے لٹکی ہوئی حالت میں برآمد کی گئی ہے

جالے۔۔

30 جولائی رفیع ساگر (بی این ایس)

سنگھواڑہ تھانہ کے کرونی وارڈ 9 دھنیا ٹولہ باشندہ محمد عثمان نداف کے بیٹے 28 سالہ محمد چاند نداف کی لاش گاؤں کے مغربی تیلیا گاچھی میں آم کے درخت سے لٹکی ہوئی حالت میں برآمد کی گئی ہے۔ایسا مانا جارہا ہے کہ اس نے گھریلو پریشانی میں خودکشی کرلی ہے۔پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے دربھنگہ میڈیکل کالج اسپتال بھیج دیا ہے۔اس کی 2 شادی تھی ۔ پہلی اہلیہ روشن خاتون کی درخواست پر تھانہ میں یو ڈی کیس درج کرلیا گیا ہے۔ پہلی بیوی سے تین بیٹیاں ہیں جبکہ دوسری بیوی کو اب تک کوئی اولاد نہیں تھا۔

You might also like