Baseerat Online News Portal

بائک کی ٹھوکر سے 60سالہ شخص ہلاک

بائک کی ٹھوکر سے 60سالہ شخص ہلاک

رفیع ساگر /بصیرت آن لائن

جالے۔۔ سمری تھانہ علاقہ کے اتربیل ۔بیٹھولی سڑک کے قریب بائک کی ٹھوکر سے بستواڑہ رہائشی 60 سالہ رام سوگارت مہتو کی موت ہوگئی۔بتایا گیا ہے کہ مہلوک سڑک پار کر رہا تھا تبھی وہ تیز رفتار بائک کی زد میں آکر حادثے کے بعد شدید طور پر مجروح ہوگیا۔علاج کے لئے اسے ڈی ایم سی ایچ لے جایا گیا لیکن اس کی موت ہوگئی۔

You might also like