Baseerat Online News Portal

بازیابی ،از قلم: ام مسفرہ مبشرہ کھوت

بازیابی

از قلم: ام مسفرہ مبشرہ کھوت

بول کہ تو ہے مسلمان

بول تیرا ہے ہندوستان

خدا کا گھر ہے مسجد

بول امن کا ہے یہ مکان

گر یادآۓ گنبد و صحن

اٹھ ،کمر کس لے، لاتحزن

بتااسے ،دیکھ رہاآسمان

برباد نا کر خودکو ہرآن

بول ،بیرناکر، مذہب جان

انصاف سیکھ، اےانجان

سن حق جو کرتاہے اعلان

خاتمہ ظلم، ہے شرع میزان

تاریخ دہراتی ہر طوفان

ہم سب ہوجاۓ ایک جان

دی تھی کلیسا میں اذان

دینی مسجد میں، تو ٹھان

بول کہ تو ہے مسلمان

بول تیرا ہے ہندوستان

 

 

You might also like