Baseerat Online News Portal

ایم ۔ایچ بیگ کوچنگ سنٹر میں یوم اطفال کا انعقاد

ایم ۔ایچ بیگ کوچنگ سنٹر میں یوم اطفال کا انعقاد

رفیع ساگر /بی این ایس

جالے۔ مقامی بلاک کے گرری گاوں میں واقع ایم ایچ بیگ کوچنگ سنٹر میں یوم اطفال منعقد کرکے ملک کے پہلے وزیر اعظم پنڈٹ جواہر لعل نہرو کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔اس دوران حسین بیگ نے طلبا سے خطاب کرتے ہوئے بہتر تعلیم حاصل کرنے کی تلقین کی ۔انہوں نے کہا کہ انسان اپنی علم سے پہچانا جاتا ہے۔اگر آپ کامیاب ہوں گے تو سماج کے ساتھ آپ کے خاندان کا نام روشن ہوگا۔انہوں نے کہا کہ اولاد کی کامیابی سے ماں۔باپ کو جس طرح خوشی ملتی ہے اس کی مثال نہیں دی جاسکتی۔

 

 

You might also like