Baseerat Online News Portal

آج بوقت مغرب ربیع الثانی سنہ ھجری١٤٤٢ کے چاند دیکھنے کا اہتمام کریں

قاضی مسلمین حلقہ ٕ اہل سنت والجماعت شہر الٰہ آباد

جناب حضرت مولانا شاہ قاری احمد متین قاسمی صاحب دامت برکاتہم

نے ملک کے تمام مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ سب لوگ آج بوقت مغرب ربیع الثانی سنہ ھجری١٤٤٢ کے چاند دیکھنے کا اہتمام کریں ۔ اور نظر آجانے پر اپنے علاقہ کی چاند کمیٹی کے ذمہ داران کو اطلاع دیں اور ضرورت پڑنے پر خود بھی* *کمیٹی کے روبرو پیش ہوکر چاند دیکھنے کی گواہی دیں تاکہ چاند کی صحیح تاریخ کا بروقت فیصلہ کیا جاسکے اور سب لوگ ایک دینی فریضہ ادا کرکے عند اللہ ماجور ہوں*

*(مولانا)*احمد مکین مظاہری*

*سکریٹری*

*مرکزی مجلس رویت ہلال*

*الٰہ آباد*

You might also like