Baseerat Online News Portal

” دانائے سبل (ﷺ) “

 

 

 

تالیف: محمد صابرحسین ندوی

8120412392 ___ 7987972043

صفحات: 227___ قیمت: 190-رعایتا:125

ناشر: ابجد پبلشرز اینڈ ڈسٹریبیوٹر دہلی_ انڈیا

 

راقم الحروف کی ایک نئی تالیف” دانائے سبل (ﷺ) ” کے عنوان پر شائع ہوچکی ہے، اس کتاب کے اندر مضامین کی صورت میں سیرت محمدی اور عشق نبوی کی مستی، لہجے کی مٹھاس اور جاذبیت ہے؛ اس دور پر فتن، الحادپرست اور لادینیت میں یہی عشق رسول تیر بہدف اور نسخہ کیمیا ہے؛ چنانچہ حتی المقدور چھان پھٹک اور تحقیق و تفتیش کے بعد ڈالی ڈالی اور چمن چمن سے عطر کشید کر کے ایمان میں جلا، تروتازگی، اور خواص و عوام کیلئے شوق محبت، شگفتگی، وارفتگی کی پھوار اور ٹھنڈک فراہم کرنے کی ایک ادنی کوشش کا نام “دانائے سبل (ﷺ)” ہے۔ اس کتاب پر ڈاکٹر رضی الاسلام صاحب ندوی، ڈاکٹر محمد طارق ایوبی صاحب ندوی اور استاد گرامی مولانا نعمت اللہ صاحب ندوی دامت برکاتہم عالیہ کی بیش قیمت رائیں بھی شامل ہے، جس نے اس کاوش کو دوچند کردیا ہے، یہ کتاب گزشتہ سال ابجد پبلیکیشنز دہلی سے شائع ہوچکی، رسم اجرا کی ادائیگی مقدر رہا تو ہوجائے گی؛ تاہم مستند حوالے اور معتدل قلم کے ساتھ سیرت محمدی کو ایک نئے زایوے سے پڑھنے، آپ ﷺ کی انسانی حیثیت کو بطور نمونہ دیکھنے اور ادبی نوک و پلک سے دل کو تسکین پہنچانے کی تمنا رکھنے والوں کا خیر مقدم ہے۔

 

رابطہ کریں

جامعہ ضیاء العلوم کنڈلور کرناٹک

7977080756__9980897246

ابجد پبلشرز اینڈ ڈسٹریبیوٹر دہلی

9540368242__/7982408534

تاج بکڈپو تاج المساجد بھوپال

8989015231__/8989587456

You might also like