Baseerat Online News Portal

آنگن باری ورکر ساہیکا نے اپنے مطالبات رکھنے کے لئے دھرنا دیا۔

 

نوادہ محمّد سُلطان اختر

 

 

 

نوادہ ضلع کے گووند پور میں آنگن باڑی سیویکا ساہیکا کے بینر تلے بلاک علاقے کی درجنوں آنگن باڑی سیویکا سہائکاؤں نے گووند پور بلاک چائلڈ ڈویلپمنٹ پروجیکٹ آفس گیٹ کے سامنے اپنے مطالبات کو لیکر مظاہرہ کیا۔ جس میں او ٹی پی کے توسط سے ٹی ایچ آر کی تقسیم پر پابندی عائد کرنے ، اور محکمہ کی طرف سے دیئے گئے غیر معیاری موبائل کی واپسی اور گھر کا کرایہ نئے ریٹ پر ادا کرنے سمیت متعدد مطالبات کی مانگے کی گئی۔

اس موقع پر سیویکا سونیانہ کماری ، رینو کماری ، ویمالا کماری ، ریکھا کماری ، ارمیلا ، ببیتا ، ممتا ، ھلاس کماری کے ساتھ درجنوں سیويكا موجود تھیں

You might also like