Baseerat Online News Portal

جوہری معاہدہ پرجرمن چانسلر کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ

برلن ،18فروری(بصیرت آن لائن / ایجنسی ) جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے ایرانی صدر حسن روحانی سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے۔ برلن سے حکومتی ترجمان کے مطابق انجیلا مرکل نےصدر روحانی سے ایرانی جوہری معاہدے پر بات چیت کی۔
انجیلا مرکل نے گفتگو کے دوران ایران کے جوہری معاہدے پر عملدر آمد سے پیچھے ہٹنے پر تحفظات کا اظہار کیا اور کہا کہ مسئلے کے سفارتی حل اور اعتماد سازی کے لئے ایران مثبت اشارے دے۔
انھوں نے مزید کہا کہ ایران کو جوہری معاہدے کی پاسداری پر واپس آنا چاہئے

You might also like