Baseerat Online News Portal

مینابرادری کو گالی دینے کے الزام میں سدرشن نیوز چینل کے خلاف ناراضگی

راجستھان حکومت سے چوہانکے کو گرفتار کرنے کا مطالبہ، ٹوئٹر پر ٹرینڈ

جے پور۔۲۹؍جولائی: سدرشن نیوز کے مالک سریش چوہان کے کے کو راجستھان کے مینا برادری کے خلاف گالی دینے کے الزام میں سوشل میڈیا یوزر ان کی گرفتاری کی مانگ کررہے ہیں۔ چوہانکے کےخلاف ٹوئٹر پر لوگوں کا غصہ جم کر پھوٹ رہاہے ۔ کئی سوشل میڈیا کارکن نے راجستھان سرکار سے اپیل کی ہے کہ سریش چوہانکے کو ایس سی؍ ایس ٹی ایکٹ کے تحت فوراً گرفتار کیا جانا چاہئے۔ وہیں ٹوئٹر پر#ArestrestSureshCvhanke بھی ٹرینڈ کررہا ہے۔

You might also like