Baseerat Online News Portal

شارلن چوپڑہ کو عدالت سے جھٹکا راج کندرا فحش فلم معاملے میں پیشگی ضمانت کی عرضی خارج

ممبئی۔۲۹؍جولائی: (اسٹاف رپورٹر) فحش فلم معاملے میں اداکارہ شیلپا سیٹھی کے شوہر راج کندرا عدالتی حراست میں ہیں۔ اس معاملے میں کرائم برانچ نے شارلن چوپڑہ سے بھی تفتیش کی ہے اور انہوں نے کئی انکشافات کیے۔ بتادیں کہ شارلن چوپڑہ نے حال ہی میں راج کندرا اور فحش فلم کے متعلق کھل کر بات کرتے ہوئے ٹوئٹر پر ویڈیو اپلوڈ کی تھی جس میں انہو ںنے کہاتھا کہ اس موضوع پر سب سے پہلے انہوں نے ہی مہاراشٹر سائبر کو بیان دیا تھا

You might also like