Baseerat Online News Portal

مہاراشٹر کے تمام مذہبی مقامات 7 اکتوبر سے کھلیں گے

مہاراشٹر کے وزیر  اعلی ادھو ٹھاکرے نے ٹاسک فورس سے ملاقات کے بعد یہ فیصلہ کیا ہے۔

کے چیف منسٹر آفس (سی ایم او) نے آج کہا کہ تمام کوویڈ سیفٹی پروٹوکول کا مشاہدہ کرتے ہوئے تمام عبادت گاہیں نوراتری کے پہلے دن یعنی 7 اکتوبر 2021 سے دوبارہ کھل جائیں گی۔

You might also like