Baseerat Online News Portal

ریلوے پلیٹ فارم ٹکٹ کی قیمت میں ہوئی کمی، جانیے اب کتنے روپے آپ کو ادا کرنے ہوں گے!

نئی دہلی: انڈین ریلوے نے پلیٹ فارم کی ٹکٹوں کی قیمتیں وہی کردی ہیں جو کووڈ سے پہلے کے دور میں تھیں  ریلوے نے عالمی وبا کے دوران ریلوے اسٹیشنوں پر عوام کی آمد کو کم سے کم کرنے کی غرض سے مارچ 2020 میں پلیٹ فارم کی قیمتوں میں اضافہ کیا تھا اب پہلے کی طرح پلیٹ فارم ٹکٹ پھر سے دس روپے ہوگا۔

You might also like