Baseerat Online News Portal

مسلم خواتین توہین معاملہ: بلی بائی ایپ کے ملزمان شویتاسنگھ اورمینک 14دن کی عدالتی تحویل میں

ممبئی(ایجنسی)
بلی بائی ایپ بنا کر مسلم خواتین کے خلاف نازیبا تبصرے کرنے کے ملزمان شویتا سنگھ اور مینک ممبئی کی عدالت نے 14 دن کی عدالتی تحویل میں بھیج دیا۔ شویتا سنگھ عدالت میں پیش ہوئی تھی لیکن مینک کورونا سے متاثر ہونے کی وجہ سے عدالت میں پیش نہیں ہوا تھا۔ شویتا اور مینک کی پولیس تحویل کی مدت آج ہی ختم ہوئی ہے۔

You might also like