Baseerat Online News Portal

سعودی عرب : شاہ سلمان میڈیکل ٹیسٹ اور معائنے کے لیے ہسپتال میں داخل

آن لائن نیوزڈیسک
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز میڈیکل ٹیسٹ اور معائنہ کرانے کے لیے کنگ فیصل سپیشلسٹ ہسپتال میں داخل ہوئے ہیں۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ایوان شاہی نے اعلان کیا ہے کہ شاہ سلمان کل ہفتہ 7 مئی کو معائنے کے لیے ہسپتال میں داخل ہوئے ہیں۔

You might also like