Baseerat Online News Portal

ذی الحجہ کاچاندنظرآیا،عیدالاضحی 10جولائی کو

ممبئی(اسٹاف رپورٹر)آج ملک کی مختلف رویت ہلال کمیٹیوں کے اعلان کے مطابق ذی الحجہ کاچاندنظرآگیاہے۔امارت شرعیہ پٹنہ،آل انڈیاملی کونسل بہار،کلکتہ،ممبئی اورملک کی دیگرہلال کمیٹیوں نے رویت عامہ کااعلان کردیاہے۔رویت عامہ ہونے کے بعد عیدالاضحیٰ کی نمازانشاء اللہ 10جولائی بروزاتوارکواداکی جائے گی۔

You might also like