ہندوستان

بی جے پی ‘کانگریس مکت بھارت بنانا چاہتی ہے

اور کانگریس بی جے پی کی حمایت کرتی ہے : اویسی
حیدرآباد، ۲۳؍جون: (بی این ایس) پی ٹی آئی کے ساتھ بات چیت کے دوران حیدرآباد کے مشہور سیاست داں اور مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسدددين اویسی نے بی جے پی کی طرف سے کانگریس مکت بھارت کے نعرے پہ جب ان کی رائے جاننے کی کوشش کی تو ان کا جواب تھا کہ یہ کانگریس کا تعین کرنا ہے کہ وہ بی جے پی کو روکنا چاہتی ہے، لیکن کانگریس مهاراشٹر اسمبلی میں ہماری پارٹی کے ممبر اسمبلی وارث پٹھان کو معطل کرنے والی تجویز میں بی جے پی اور شیو سینا کے ساتھ تحریک کی حمایت میں ووٹ ڈالتی ہے۔ پورے ملک میں کانگریس کنفیوز ہے اسے سمجھ میں نہیں آ رہا ہے کیا کرے؟ پارٹی کو سب سے پہلے اپنا نظریہ واضح کرنا چاہئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker