ہندوستان

سری نگر -مظفر آباد قومی شاہراہ پر بس پلٹی، 24افراد زخمی

سری نگر ، 12؍دسمبر

شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع میں سری نگر -مظفر آباد قومی شاہراہ پر پیر کو سڑک حادثہ میں 24افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ سری نگر -مظفر آباد قومی شاہراہ پر پٹن کے پاس ہنجی ویرا میں ایک مسافر بس بے قابو ہوکر پلٹ گئی۔ایک سینئر پولیس افسر نے بتایاکہ اس حادثے میں تقریبا 24مسافر زخمی ہوئے ہیں جنہیں علاج کے لیے اسپتا ل میں داخل کرایا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker