ہندوستان

اروناچل پردیش میں کم شدت کا زلزلہ آیا

ایٹانگر، 18؍دسمبر

ہندوستان- چین سرحد کے قریب بالائی سی آنگ ضلع میں ایک جگہ آج صبح کم شدت کے زلزلے کا جھٹکا محسوس کیا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق، معمولی شدت کا زلزلہ صبح 7بج کر 46منٹ پر آیا،ری ایکٹر اسکیل پر اس کی شدت کا اندازہ 3.8لگایا گیا ہے ۔زلزلے کا مرکز زمین سے 106کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔ریاست کی چیف سیکرٹری شکنتلا گیملن نے ضلع کے افسروں کے ساتھ صورت حال کا جائزہ لینے کے بعد میڈیا سے کہا کہ اب تک کسی جان و مال کے نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker