ہندوستان

آسام میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

گوہاٹی، 12؍فروری

سام کے نچلے علاقے میں آج 4.5کی شدت کا زلزلہ کا جھٹکا محسوس کیا گیا۔زلزلے کے یہ جھٹکے صبح 9 بج کر 35؍منٹ پر محسوس کئے گئے اور اس کا مرکز میگھالیہ میں مشرقی گارو ہلس میں 25.6ڈگری شمالی عرض اور 90.8ڈگری مشرقی طول میں واقع تھا۔ آسام کے نچلے علاقے میں تقریبا تمام اضلاع میں لوگوں نے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے اور وہ گھبراکر کھلی جگہ میں آ گئے۔آسام ریاستی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے حکام نے بتایا کہ ریاست کے کسی بھی حصے سے نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker