ہندوستان

طلبہ کا مظاہرہ کسی بھی طریقہ سے محمد علی جناح کی تصویر سے متعلق نہیں: یونیورسٹی انتظامیہ

علی گڑھ: 4؍ مئی (پریس ریلیز)
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی نے واضح کیا ہے کہ یونیورسٹی طلبہ کا پُر امن مظاہرہ چند ہندو وادیوں کے یونیورسٹی کیمپس میں زبردستہ داخلہ اور اس کے بعد رونما ہونے والے پُر تشدد واقعہ کی جوڈیشیل انکوائری اور طلبہ کی جانب سے02؍مئی 2018کو دئے گئے میمورنڈم میں درج مطالبات سے متعلق ہے۔
یونیورسٹی نے مزید واضح کیا ہے کہ طلبہ کا مظاہرہ کسی بھی طریقہ سے محمد علی جناح کی تصویر سے متعلق نہیں ہے۔

Tags

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker