ہندوستان

میرواعظ کو 8 برس بعد عیدگاہ سری نگر میں عید کی نماز پڑھنے کی اجازت دی گئی

سری نگر، 16 جون (یو ا ین آئی ) حریت کانفرنس (ع) چیئرمین اور متحدہ مجلس علماء جموں وکشمیر کے امیر میرواعظ مولوی عمر فاروق کو ہفتہ کے روز 8 برس کے لمبے عرصے کے بعد سری نگر کے تاریخی عیدگاہ میں ’عید کی نماز‘ ادا کرنے کی اجازت دی گئی۔

حریت کے ایک ترجمان نے بتایا ’گذشتہ آٹھ برسوں کے دوران آج پہلا موقعہ تھا جب میرواعظ کو مسلمانانِ کشمیر کے ساتھ نماز عید ادا کرنے کی اجازت دی گئی‘۔
انہوں نے بتایا ’میرواعظ صاحب نے عیدگاہ میں اپنا معمول کا خطبہ دیا اور عید کی نماز ادا کی۔

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker