اخبارجہاں

ٹرمپ کے قتل کی دھمکی دینے والے اسمتھ کو 37 مہینے قید کی سزا

 

لاس اینجلس، 19 دسمبر (بصیرت نیوز سروس / ژنہوا) امریکہ میں ایریزونا کے ضلع جج نے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے کے معاملے میں جیروڈ ہنٹر اسمتھ کو 37 ماہ کی قید کی سزا سنائی ہے۔

ایریزونا کے اٹارنی آفس کی جانب سے منگل کو جاری پریس ریلیز کے مطابق ضلع جج ہسٹون پی لوگن نے پیر کے روز اسمتھ کو قید کی سزا سنائی۔
عدالت نے ملزم اسمتھ کو مسٹر ٹرمپ کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے کے معاملے میں ستمبر مہینے میں مجرم قرار دیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker