مسلم دنیا

عمران خان کےخصوصی معاون کی حیثیت سے زلفی بخاری کی تقرری کے خلاف عرضی خارج

لاہور، 26 دسمبر (بصیرت نیوز سروس / یو این آئی) پاکستان کی سپریم کورٹ نے بدھ کے روزپاکستانی نژاد زلفی بخاری کو وزیر اعظم عمران خان کا خصوصی معاون مقرر کیے جانے کے خلاف دائر عرضی خارج کر دی۔

مسٹر بخاری کی تقرری کے خلاف ستمبر میں سپریم کورٹ میں ایک عرضی دائر کی گئی تھی۔
عرضی میں مسٹر بخاری کی دوہری شہریت کا ذکر کرتے ہوئے تقرری رد کرنے کی درخواست کی گئی تھی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker