مسلم دنیا

ایران کا فوجی کارگو طیارہ ایران میں گر کر تباہ

طیارے پر 16 مسافر سوار تھے جن میں سے 15 ہلاک اور ایک شدید زخمی ہو اہے
ایران کا بوئنگ ۔707 کارگو طیارہ ایرانی دارالحکومت تہران کے سفا دشت نامی نواحی علاقے لینڈنگ کے وقت گر کر تباہ ہو گیاجس سے 16 افراد ہلاک ہو گئے۔ایرانی سرکاری ٹیلی ویژن کی خبر کے مطابق خبر ایجنسی اسنا نے اطلاع دی ہے کہ کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک سےپیام ہوائی اڈے کو پرواز کرنے والا بوئنگ707 قسم کا کارگو طیارہ تہران کے جوار میں حادثے کا شکار ہو گیا۔بیاتا گیا ہے کہ طیارےپر 16 افراد سوار تھے اور یہ طیارہ ایرانی فوج سے تعلق رکھتا تھا۔جائے واقع کو بھاری تعداد میں پولیس اور امدادی ٹیمیں پہنچ گئی ہیں، حادثے کی وجہ سے ارد گرد کے مکانات میں آگ بھڑک اٹھی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker