جہان بصیرتنوائے خلق

چئیرمین مدرسہ بورڈ کے نام کھلا خط

مکرمی چیئرمین صاحب!

بہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ پٹنہ

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

امید کہ آپ بخیر ہوں گے، عرض یہ ہے کہ جب سے آپ چیئرمین بنے ہیں ہر طرف آپ ہی آپ چھائے ہوئے ہیں، اس سے قبل میرے خیال سے کسی چیئرمین کی نہ کوئی video آئی اور نہ ہی اس اعلیٰ پیمانے پر تعلیمی نظام کو بہتر بنانے کے سلسلے میں اشتہارات؟جس میں حتی الامکان آپ وزیر اعلیٰ کی طرف نسبت کرتے ہوئے انکا اور اپنے مشن کا اظہار کررہے ہیں یہ قابل رشک بھی ہے اور قابل توجہ بھی. خدایا آپ کی دلی تمناؤں کو قبول فرمائے.

میری آپ سے بس اتنی سی گزارش ہے کہ جتنا جلد ہو سکے ویتنمان کا مسئلہ حل کر وائیں، کیونکہ جتنی تاخیر ہورہی ہے اساتذہ کے دلوں میں طرح طرح کے خیالات آریے ہیں جو بہرحال قابل تشویش ہے.

محمد ضیاء احمد ندوی

خادم مدرسہ بورڈ

Sajid Qasmi

غفران ساجد قاسمی تعلیمی لیاقت : فاضل دارالعلوم دیوبند بانی چیف ایڈیٹر بصیرت آن لائن بانی چیف ایڈیٹر ہفت روزہ ملی بصیرت ممبئی بانی و صدر رابطہ صحافت اسلامی ہند بانی و صدر بصیرت فاؤنڈیشن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker