Baseerat Online News Portal

اپنے بچوں کی بھتر پرورش کیسے کریں؟؟

٭ اگر آپ کا بچہ جان بوجھ کر تنگ کرتا ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ اپنے بچے کو وقت او رپیار کم دیتے ہیں۔
٭ اگر آپ کا بچہ باتیں چھپاتا ہے تو اس کی وجہ یہ ہے کہ آپ ہمیشہ اس پر غصہ کرتے ہیں۔
٭ اگر آپ کا بچہ خود اعتماد نہیں تو اس کی وجہ یہ ہے کہ آپ ہمیشہ اس پر غصہ کرتے ہیں۔
٭ اگر آپ کا بچہ خود اعتماد نہیں تو اس کی وجہ یہ ہے کہ آپ اس کی حوصلہ افزائی کرنے کے بجائے اس کو نصیحت زیادہ کرتے ہیں۔
٭ اگر آپ کا بچہ کسی کا احساس نہیں کرتا تو اس کی وجہ یہ ہے آپ ہر وقت اس کو حکم دیتے ہیں اوراس کی جزبات کو مجروح کرتے ہیں ۔
(بصیرت فیچرس)

You might also like