مسلم دنیا

آئی سی سی ٹیم انڈیا کے فوجی ٹوپی پہننے پر نوٹس لے: پاکستان

اسلام آباد، 9 مارچ (بصیرت نیوز سروس / یو این آئی) آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ کے دوران ٹیم انڈیا کے ملٹری کیپ پہننے کے سلسلے میں پاکستان نے بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ذرائع ابلاغ سے ہفتے کے روز سکر میں کہا کہ ’’دنیا نے دیکھا کہ ہندوستانی کرکٹ ٹیم نے فوجی ٹوپی پہنی تھی ۔
کیا آئی سی سی اسے نہیں دیکھا؟ ہم سمجھتے ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے یہ معاملہ اٹھائے جانے سے پہلےآئی سی سی کی ذمہ داری ہےکہ اس مسئلے میں سنجیدگی سے نوٹس لے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker