ہندوستان

اسپاٹ فکسنگ کے معاملے میں سری سنت کو سپریم کورٹ سے راحت، تاحیات پابندی ہٹائی گئی

نئی دہلی، 15 مارچ (بصیرت نیوز سروس / ذرائع ) سپریم کورٹ نے میڈیم فاسٹ بولر ایس سری سنت کے خلاف اسپاٹ فکسنگ کے معاملے میں کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی ) کی طرف سے تاحیات پابندی کو جمعہ کو رد کردیا۔
عدالت نے بی سی سی آئی انضباطی کمیٹی کو ہدایت کی ہے کہ وہ تین مہینے کے اندر اندر سری سنت کے خلاف دوسری مدت کے بارے میں فیصلہ کرے ۔ اگرچہ عدالت نے اسپاٹ فکسنگ معاملے میں سری سنت کو بے گناہ نہیں بتایا؛ لیکن اس نے بی سی سی آئی کو سزائےکی مدت کم کرنے کی ہدایت دی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker