اخبارجہاں

امریکہ اور جنوبی کوریا کے نمائندوں نے نیو کلیائی تخفیف اسلحہ پر تبادلہ خیا ل کیا

واشنگٹن ،15 مارچ (بصیرت نیوز سروس / اسپوتنك) امریکہ اور جنوبی کوریا کے نمائندوں نے جمعرات کو واشنگٹن میں ملاقات کی اور کوریا ئی جزیرہ پر نیوکلیائی تخفیف اسلحہ کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔
وزارت خارجہ کے نائب ترجمان رابرٹ پالاڈنو نے یہ ا طلاع دی۔

مسٹر پالاڈنو نے نامہ نگاروں کو بتایا’’ میٹنگ کے دوران امریکہ اور جنوبی کوریا نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے نفاذ کے ذریعے نیوکلیائی تخفیف اسلحہ کے ہمارے مقاصد کو حاصل کرنے کی مشترکہ طور کوشش کی گئی ‘‘۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker