اخبارجہاں

وینزویلا کے حکام کی گوائیڈوکے خلاف مجرمانہ کارروائی کاآغاز

کراکس، 4 اپریل (بصیرت نیوز سروس / اسپوتنك) وینزویلا میں حزب اختلاف کے رہنما اور خود کو ملک کا عبوری صدر کہنے والے جوان گائیڈو کے خلاف سپریم کورٹ اور پراسیکیوٹر جنرل کی قیادت میں مجرمانہ کارروائی شروع کی گئی ہے۔
وینزویلا حکومت کے کنٹرول والے قومی آئین ساز اسمبلی کے رکن جولیو گارسیا زرپا نے اس کارروائی سے متعلق اطلاع دی۔

گزشتہ منگل کو آئین ساز اسمبلی نے مسٹر گوائیڈو کے خلاف عدالتی کاروائی کو بڑھانے کا فیصلہ کیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker