اخبارجہاں

امریکی وزیر خارجہ پومپيو اور انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے سربراہ کے درمیان گفت و شنید

واشنگٹن، 4 اپریل (بصیرت نیوز سروس /اسپوتنك) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپيو اور انٹر نیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے ڈائرکٹر جنرل يوكيا امانو نے ایران میں جوہری توانائی کے پرامن استعمال اور تنظیم کی تصدیقی رول کو فروغ دینے پر بات چیت کرنے کے لئے ملاقات کی ہے۔
اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے ترجمان رابرٹ پلادینو نے ریلیز جاری کرکے اس کی اطلاع دی۔

مسٹر پلادینو نے بدھ کو کہا’’سکریٹری نے جوہری عدم پھیلاؤ کو مضبوط کرنے اور ایران میں آئی اے ای اے کی اہم تصدیقی رول سمیت جوہری توانائی کے پرامن استعمال کو فروغ دینے کے لئے آئی اے ای اے کے کام کے لئے امریکہ کی حمایت کودوہرایا‘‘۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker