ہندوستان

مدرسہ عربیہ بستان العلوم پولی کے نائب مہتمم مولانا شجاع الدین مظاہری کی اہلیہ کا انتقال، تدفین آج

سنت کبیر نگر: 9اپریل(عقیل احمد خان)

تحصیل دھن گھٹا حلقہ واقع مدرسہ عربیہ بستان العلوم پولی کے نائب مہتمم مولانا شجاع الدین کی اہلیہ کا آج 9اپریل بروز منگل تقریباً صبح 7بجے انتقال ہوگیا ہے

انا للہ وانا اليه راجعون مرحومہ کی عمر تقریباً 65برس تھی اللہ تعالیٰ مرحومہ کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

مولانا کی اہلیہ کی وفات کی خبر ملتے ہی قرب جوار و اہل مدارس کے ذمہ داران وسر کردہ حضرات تعزیت کے لئے مولانا کی رہائش گاہ پولی میں پہونچنے کا سلسلہ جاری ہے مزکورہ مدرسہ کے مہتمم مولانا ابوالکلام حماد مظاہری، ناظم تعلیمات مولانا محمد زاہد قاسمی مولانا نور آلم ، مولانا احتشام الحق مظاہری، نمائندہ حافظ عقیل احمد، خان، معراج احمد ،، مولانا ریاض الحق قاسمی، سمیت تمام علماء کرام وسرکردہ شخصیات نے اظہار تعزیت پیش کیا اور مرحومہ کے لئے دعاء مغفرت کی، ساتھ ہی ساتھ قارئین سے اپیل کی، اللہ تعالیٰ مرحومہ کی بال بال مغفرت فرمائے مصدقہ خبر کے مطابق مرحومہ کی نماز جنازہ آج یعنی کی (9)اپریل 2019بروز منگل بعد نماز ظہر پولی کی قبرستان پر انشاءاللہ ادا کی جائے گی.

Sajid Qasmi

غفران ساجد قاسمی تعلیمی لیاقت : فاضل دارالعلوم دیوبند بانی چیف ایڈیٹر بصیرت آن لائن بانی چیف ایڈیٹر ہفت روزہ ملی بصیرت ممبئی بانی و صدر رابطہ صحافت اسلامی ہند بانی و صدر بصیرت فاؤنڈیشن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker