اخبارجہاں

لیبیا کی راجدھانی طرابلس میں چار ہلاک، 23 زخمی

طرابلس ، 17 اپریل (بصیرت نیوز سروس / اسپوتنك ) لیبیا کی راجدھانی طرابلس میں راکٹ سے کئے گئے حملو ں میں چار افراد مارے گئے جبکہ 23 دیگر زخمی ہوگئے۔

مقامی میڈیا نے ایک ذرائع کے حوالے سے یہ خبر دی ہے۔

واضح رہے کہ لیبیا کے قومی فوج کے کمانڈر فیلڈ مارشل خلیفہ حفتر نے چار اپریل کو مبینہ طور سے دہشت گردوں کو بھگانے کے لئے فوج کو آگے بڑھنے کا حکم دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker