ہندوستان

شاہ پور سی ایم سی انتخابات میںایس ڈی پی آئی کے 2امیدوار وں نے پرچہ نامزدگی داخل کیا

یادگیر :16/مئی ( بی این ایس)
شاہ پور، سی ایم سی وارڈ نمبر 14اور 20 کیلئے ہونے والے ضمنی انتخابات میں سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کے دو امیدواروں نے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔شاہ پور سی ایم سی وارڈ نمبر 14سے محترمہ فردوس خاتون اور وارڈ نمبر 20سے سید چنو میاں نے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔ ایس ڈی پی آئی امیدوار وںکے پرچہ نامزدگی کے دوران ایس ڈی ٹی یو ریاستی صدر عبدالرحیم پاٹل، محبوب گوگی موجود رہے۔ پرچہ نامزدگی سے قبل ایک عظیم الشان ریالی میں سینکڑوں پارٹی عہدیداران اور کارکنان شریک رہے۔

Tags

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker