ہندوستان

بی بی ایم پی سگایاپورم وارڈ ضمنی انتخابات، ایس ڈی پی آئی امیدوار مزمل پاشاہ نے پرچہ نامزدگی داخل کیا

بنگلور :16/مئی ( بی این ایس)
بی بی ایم پی ، سگایاپورم وارڈ نمبر 60 کیلئے ہونے والے ضمنی انتخابات میں سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کے بنگلور ضلعی سکریٹری مزمل پاشاہ نے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔ ایس ڈی پی آئی امیدوار مزمل پاشاہ کے پرچہ نامزدگی کے دوران ایس ڈی پی آئی قومی نائب صدر محترمہ نازنین بیگم، بی بی ایم پی ، ہیلتھ چیئرمین و سداپورہ وارڈ ایس ڈی پی آئی کارپوریٹر مجاہدپاشاہ،بنگلور ضلعی صدر محمد شریف موجود رہے۔ پرچہ نامزدگی سے قبل ایک عظیم الشان ریالی میں سینکڑوں پارٹی عہدیداران اور کارکنان شریک رہے۔

Tags

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker