ہندوستان

مولانا شکیل قاسمی کی بھانجی صابرہ خاتون کا انتقال

پروہی،مدہوبنی:29/مئی(بی این ایس)
جامع مسجد شاہ گدی پٹنہ کے خطیب مولانا شکیل احمد قاسمی کی بھانجی صابرہ خاتون زوجہ مولانا محمد مرتضی صاحب (موضع پروہی ، بسفی، مدھوبنی )کا مختصر علالت کے بعد انتقال ہو گیا ۔ انا للہ و انا الیہ راجعون ۔
مرحومہ کی نماز جنازہ مولانا شکیل احمد قاسمی نے پڑھائی اور مقامی قبرستان میں تدفین عمل میں آئی۔نماز جنازہ میں دور دراز سے مرحومہ کے رشتہ داروں، گائوں اور علاقہ کے لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ مرحومہ آئیڈیل انگلش اکیڈمی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد عالم صاحب اور حافظ محمد قمر عالم صاحب کی بھی بھانجی تھیں۔ جنازہ میں شارق ہلال ، طارق بلالاور شاہد جمال ، مولانا عبد المالک ، حسن بابو ، وغیرہم نے شرکت کی ۔

Tags

Sajid Qasmi

غفران ساجد قاسمی تعلیمی لیاقت : فاضل دارالعلوم دیوبند بانی چیف ایڈیٹر بصیرت آن لائن بانی چیف ایڈیٹر ہفت روزہ ملی بصیرت ممبئی بانی و صدر رابطہ صحافت اسلامی ہند بانی و صدر بصیرت فاؤنڈیشن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker